हिंदी
एक निश्चय आत्म का
एक निश्चय आत्म का, दूजा प्यार गुरु से होफिर उद्धार ना कैसे हो, बेड़ा-पार ना कैसे हो - २साथ मिले सतगुरु का, भव पार ना कैसे होफिर उद्धार ना कैसे हो, बेड़ा-पार ना कैसे हो - २
सत्य के पथ पर, अपनी लगन से, प्रेमी चले चलो तुम - २पीछे ना मुड़ के, देखो कभी भी, आगे बढ़े चलो तुम - २
दिल का ये फूल, दुनिया से दूर, गुरु के चमन में खिला है - २अपने हाथों से, सींचा है इसे, जीवन में रंग भरा है - २
तेरी रहम नज़र से सतगुरु, जीवन बदल गई है - २नज़र नूरानी पाकर सतगुरु, मंज़िल मिल गई है - २
ये बेखुदी, ये दीवानगी, ये आत्म-नशा भी क्या है - २जिसको पिलाए भर-भर सतगुरु, वो मदमस्त हुआ है - २एक विश्वास, श्रद्धा-प्रेम और भक्ति दिल में हो
Hinglish
Ek nishchay aatma ka
Ek nishchay aatma ka, dooja pyaar guru se hoPhir uddhaar na kaise ho, beda paar na kaise ho - 2Saath mile satguru ka, bhav paar na kaise hoPhir uddhaar na kaise ho, beda paar na kaise ho - 2
Sat ke path par, apni lagan se, premee chale chalo tum - 2Peechhe na mud ke, dekho kabhi bhi, aage badhe chalo tum - 2
Dil ka ye phool, duniya se door, guru ke chaman mein khila hai - 2Apne haathon se, seencha hai ise, jeevan mein rang bhara hai - 2
Teri reham nazar se satguru, jeevan badal gayi hai - 2Nazar noorani paakar satguru, manzil mil gayi hai - 2
Ye bekhudi, ye deewangi, ye aatma-nasha bhi kya hai - 2Jisko pilaaye bhar bhar satguru, woh madmast hua hai - 2Ek vishwas, shraddha-prem aur bhakti dil mein ho
سنڌي
ایک نِشچَے آتم کا
ایک نِشچَے آتم کا، دُوجا پیار گرو سے ہوپھر اُدھار نہ کیسے ہو، بیڑا پار نہ کیسے ہو - ۲ساتھ مِلے ستگرو کا، بھَو پار نہ کیسے ہوپھر اُدھار نہ کیسے ہو، بیڑا پار نہ کیسے ہو - ۲
سَت کے پَتھ پر، اپنی لَگن سے، پریمی چلے چلو تُم - ۲پیچھے نہ مُڑ کے، دیکھو کبھی بھی، آگے بڑھِے چلو تُم - ۲
دل کا یہ پُھول، دُنیا سے دور، گرو کے چَمن میں کھِلا ہے - ۲اپنے ہاتھوں سے، سینچا ہے اِسے، جیون میں رنگ بھرا ہے - ۲
تیری رحم نَظر سے ستگرو، جیون بدل گئی ہے - ۲نظر نُورانی پاکر ستگرو، منزل مِل گئی ہے - ۲
یہ بےخُدی، یہ دیوانگی، یہ آتم نَشا بھی کیا ہے - ۲جِس کو پلائے بھر بھر ستگرو، وہ مدمست ہوا ہے - ۲ایک وشواس، شردھا-پریم اور بھَکتی دِل میں ہو
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru