हिंदी
ये महोब्बत की बातें हैं ऊद्धव
ये महोब्बत की बातें हैं ऊद्धव - २बंदगी मेरे बस की नहीं है - २यहाँ सिर देके होते हैं सौदे - २आशिकी इतनी सस्ती नहीं है - २
१. इश्क वालों ने कब वक्त देखातेरी पूजा में पाबंदियाँ हैं - २यहाँ दम-दम पे होती है पूजासिर उठाने की फुरसत नहीं है - २
२. आज दिल से जो मस्ती में डूबेहोश कब उनको है ज़िंदगी में - २जो चढ़ती-उतरती है मस्तीवो हकीकत में मस्ती नहीं है - २
३. यहाँ जाम बंदे रोज़ पीनामस्तों का यहीं है जीनाप्यार से जो इक बार पी लेवो उमर भर उतरती नहीं है - २
४. वो नज़र क्या ज़माने को देखेजिसकी नज़रों में मालिक समाया - २जो नज़र देख लेती है तुझकोवो नज़र फ़िर तरसती नहीं है - २
Hinglish
Ye mohabbat ki baatein hain Uddhav
Ye mohabbat ki baatein hain Uddhav - 2Bandagi mere bas ki nahin hai - 2Yahan sir deke hote hain saude - 2Aashiqui itni sasti nahin hai - 2
Ishq walon ne kab waqt dekhaTeri pooja mein pabandiyan hain - 2Yahan dam-dam pe hoti hai poojaSir uthane ki fursat nahin hai - 2
Aaj dil se jo masti mein doobeHosh kab unko hai zindagi mein - 2Jo chadhati-uttarati hai mastiWo haqeeqat mein masti nahin hai - 2
Yahan jaam bande roz peenaMaston ka yahin hai jeenaPyaar se jo ek baar pee leWo umar bhar utarti nahin hai - 2
Wo nazar kya zamaane ko dekheJiski nazron mein malik samaya - 2Jo nazar dekh leti hai tujhkoWo nazar phir tarashti nahin hai - 2
سنڌي
یہ محبت کی باتیں ہیں اُدھَو
یہ محبت کی باتیں ہیں اُدھَو - ۲بندگی میرے بس کی نہیں ہے - ۲یہاں سر دے کے ہوتے ہیں سودے - ۲عاشقی اتنی سستی نہیں ہے - ۲
۱. عشق والوں نے کب وقت دیکھاتیری پوجا میں پابندیاں ہیں - ۲یہاں دم-دم پہ ہوتی ہے پوجاسر اٹھانے کی فرصت نہیں ہے - ۲
۲. آج دل سے جو مستی میں ڈوبےہوش کب انکو ہے زندگی میں - ۲جو چڑھتی-اتر تی ہے مستیوہ حقیقت میں مستی نہیں ہے - ۲
۳. یہاں جام بندے روز پینامستوں کا یہی ہے جیناپیار سے جو ایک بار پی لےوہ عمر بھر اترتی نہیں ہے - ۲
۴. وہ نظر کیا زمانے کو دیکھےجسکی نظرن میں مالک سمایا - ۲جو نظر دیکھ لیتی ہے تجھکووہ نظر پھر ترستی نہیں ہے - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru