Skip to content
ऐक्यम्

ये भेद सनम मुझे आज हुआ तुम और नहीं मैं और भजन

Ye Bhed Sanam Mujhe Aaj Mila Tu Aur Nahi Bhajan

0:00 / 0:00

हिंदी

ये भेद सनम मुझे आज मिला

ये भेद सनम मुझे आज मिला - २तूं और नहीं मैं और नहीं - २

१. जब दिल में तेरी झलक पड़ी, जो वहम-गुमान था वो दूर हुआ - २अब तूं ही तूं है, दिल में बसा - २

२. कलियों को सुना के गुल ने कहा, मैं तुझ में ही था पहले से छिपा - २तूं ना मुझसे जुदा, मैं ना तुझसे जुदा - २

३. दरिया के जोश से मौज उठी, वो उलट के सागर से कहने लगी - २मैं तुझ से हुई, और तुझ में फ़ना - २

४. मैं कस्तूरी तूं खुशबू उस में, मैं शीशा हूँ तूं रूह उस में - २मैं तन हूँ, तूं जलवानुमा - २

५. था दिल में जो परदा ग़फ़लत का, वो झोंके इश्क से दूर हुआ - २फिर राम सनम से, यूं कहने लगा - २

Hinglish

Ye bhed sanam mujhe aaj mila

Ye bhed sanam mujhe aaj mila - 2Tuun aur nahin main aur nahin - 2

Jab dil mein teri jhalak padhi, jo waham-gumaan tha wo door hua - 2Ab tuu hi tuu hai, dil mein basa - 2

Kaliyon ko suna ke gul ne kaha, main tujh mein hi tha pehle se chhipa - 2Tuu na mujhse juda, main na tujhse juda - 2

Dariya ke josh se mauj uthi, wo ulat ke sagar se kehne lagi - 2Main tujh se hui, aur tujh mein fanaa - 2

Main kasturi tuu khushboo usmein, main sheesha hoon tuu rooh usmein - 2Main tan hoon, tuu jalwanuma - 2

Tha dil mein jo parda gaflat ka, wo jhonke ishq se door hua - 2Phir Ram sanam se, yun kehne laga - 2

سنڌي

یہ بھید صنم مجھے آج ملا

یہ بھید صنم مجھے آج ملا - ۲تو اور نہیں میں اور نہیں - ۲

۱. جب دل میں تیری جھلک پڑی، جو وہم-گمان تھا وہ دور ہوا - ۲اب تو ہی تو ہے، دل میں بسا - ۲

۲. کلیوں کو سنا کے گل نے کہا، میں تجھ میں ہی تھا پہلے سے چھپا - ۲تو نہ مجھ سے جدا، میں نہ تجھ سے جدا - ۲

۳. دریا کے جوش سے لہر اٹھی، وہ الٹ کے سمندر سے کہنے لگی - ۲میں تجھ سے ہوئی، اور تجھ میں فنا - ۲

۴. میں کستوری تو خوشبو اس میں، میں شیشہ ہوں تو روح اس میں - ۲میں تن ہوں، تو جلوانما - ۲

۵. تھا دل میں جو پردہ غفلت کا، وہ جھونکے عشق سے دور ہوا - ۲پھر رام صنم سے، یوں کہنے لگا - ۲

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru