हिंदी
तेरे दर से जिसे महोब्बत है
तेरे दर से जिसे महोब्बत है - २फ़िर उसे और क्या ज़रूरत है - २
हर घड़ी उसकी चैन से गुज़रे - २जिसपे होती तेरी इनायत है - ३
जन्मों-जन्मों के गुनाह माफ़ करे - २ऐसी सतगुरु की ये अदालत है - ३
उसकी कुटिया महल से है ऊंची - २नाम (ज्ञान) की जिसके पास दौलत है - ३
तेरे दर पे कमी नहीं देखी - २जिसको जिस चीज़ की ज़रूरत है - ३
तेरे चरणों में आहुती देकर - २हर घड़ी कितनी खूबसूरत है - ३
Hinglish
Tere dar se jise mohabbat hai
Tere dar se jise mohabbat hai - 2Phir use aur kya zaroorat hai - 2
Har ghadi uski chain se guzre - 2Jispe hoti teri inayat hai - 3
Janmon-janmon ke gunaah maaf kare - 2Aisi Satguru ki ye adalat hai - 3
Uski kutiya mahal se hai oonchi - 2Naam (Gyaan) ki jiske paas daulat hai - 3
Tere dar pe kami nahin dekhi - 2Jisko jis cheez ki zaroorat hai - 3
Tere charnon mein aahuti dekar - 2Har ghadi kitni khoobsurat hai - 3
سنڌي
تيرے در سے جسے محبت ہے
تيرے در سے جسے محبت ہے - ٢پھر اسے اور کیا ضرورت ہے - ٢
ہر گھڑی اُسکی چین سے گزرے - ٢جس پر ہوتی تیری عنایت ہے - ٣
جنمن-جنمن کے گناہ معاف کرے - ٢ایسی ستگرو کی یہ عدالت ہے - ٣
اسکی کٹیا محل سے ہے اونچی - ٢نام (گیان) کی جسکے پاس دولت ہے - ٣
تیرے در پہ کمی نہيں دیکھی - ٢جسکو جس چیز کی ضرورت ہے - ٣
تیرے چرنوں میں آہوتی دے کر - ٢ہر گھڑی کتنی خوبصورت ہے - ٣
اردو
تیرے در سے جسے محبت ہے
تیرے در سے جسے محبت ہے - ۲پھِر اُسے اور کیا ضرورت ہے - ۲
ہر گھڑی اُسکی چین سے گزرے - ۲جس پہ ہوتی تیری عنایت ہے - ۳
جنموں-جنموں کے گناہ معاف کرے - ۲ایسی ستگرو کی یہ عدالت ہے - ۳
اُسکی کٹیا محل سے ہے اونچی - ۲نام (علم) کی جسکے پاس دولت ہے - ۳
تیرے در پہ کمی نہیں دیکھی - ۲جسکو جس چیز کی ضرورت ہے - ۳
تیرے چرنوں میں آہوتی دے کر - ۲ہر گھڑی کتنی خوبصورت ہے - ۳
Lyrics as published on geetashyam.guru