हिंदी
शुक्रिया ऐ प्यार तेरा शुक्रिया शुक्रिया - २
शुक्रिया ऐ प्यार तेरा शुक्रिया शुक्रिया - २
आँख को आँसू दिए जो, मोतियों से कम नहीं - २दिल को इतने गम दिए कि, अब कोई भी गम नहीं - २मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
ज़िन्दगी को सब विकारों से तूने छुड़ा दिए - २इस जीवन में ज्ञान के भी, अमूल्य खज़ाने दे दिए - २मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
इस प्रेम में सारी दुनिया को मैंने भुला दिए - २इस नशे ने माया के, सब नशे गला दिए - २मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
प्रेम के आंसूओं ने, दिल के दाग धो दिए - २प्रेम के ज़रिए से, मैंने प्रभु को पा लिए - २मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
Hinglish
Shukriya ai pyaar tera shukriya shukriya - 2
Shukriya ai pyaar tera shukriya shukriya - 2
Aankh ko aansoo diye jo, motiyon se kam nahi - 2Dil ko itne gham diye ki, ab koi bhi gham nahi - 2Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Zindagi ko sab vikaaron se tune chhuda diye - 2Is jeevan mein gyaan ke bhi, amulya khazane de diye - 2Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Is prem mein saari duniya ko maine bhoolaa diye - 2Is nashe ne maya ke, sab nashe gala diye - 2Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Prem ke aansoon ne, dil ke daag dho diye - 2Prem ke zariye se, maine Prabhu ko paa liye - 2Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
سنڌي
شکریہ اے پیار تیرا شکریہ شکریہ - ۲
شکریہ اے پیار تیرا شکریہ شکریہ - ۲
آنکھ کو آنسو دیے جو، موتیوں سے کم نہیں - ۲دل کو اتنے غم دیے کہ، اب کوئی بھی غم نہیں - ۲مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
زندگی کو سب برائیوں سے تو نے چھڑا دیا - ۲اس زندگی میں علم کے بھی، قیمتی خزانے دے دیے - ۲مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
اس محبت میں ساری دنیا کو، میں نے بھلا دیا - ۲اس نشے نے مايا کے، سب نشے گلا دیے - ۲مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
محبت کے آنسوؤں نے، دل کے داغ دھو دیے - ۲محبت کے ذریعے سے، میں نے رب کو پا لیا - ۲مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru