Skip to content
ऐक्यम्

साधो चुप का है संसारा भजन

Sadho Chup Ka Hai Sansara Bhajan

The source has the lyrics of this bhajan but no recording yet.

हिंदी

साधो चुप का है संसारा

साधो चुप का है संसारा - २क्या कहूं कुछ कह न सकत हूँ, अद्भुत है इसरारा - २

धरती भी चुप है, गगन भी चुप है - २चुप है जल परिवारा - २पवन-पावक, सूरज चुप है, चुप है चंद्र और तारा - २

ब्रह्मा भी चुप है, विष्णु भी चुप है - २चुप है शंकर प्यारा - २अगम भी चुप है, निगम भी चुप है, चुप है प्राण आधारा - २

अंदर चुप है, बाहर चुप है - २चुप है ये संसारा - २आगे भी चुप है, पीछे भी चुप है, चुप है सृजनहारा - २

हम भी चुप हैं, तुम भी चुप हो - २चुप है सकल संसारा - २सर्वानंद, चुप में चुप हो, चुप में कर दीदारा - २

Hinglish

Sadho chup ka hai sansara

Sadho chup ka hai sansara - 2Kya kahun kuchh kah na sakat hoon, adbhut hai israra - 2

Dharti bhi chup hai, gagan bhi chup hai - 2Chup hai jal parivara - 2Pawan-pavak, suraj chup hai, chup hai chandr aur tara - 2

Brahma bhi chup hai, Vishnu bhi chup hai - 2Chup hai Shankar pyara - 2Agam bhi chup hai, nigam bhi chup hai, chup hai pran aadhara - 2

Andar chup hai, bahar chup hai - 2Chup hai yeh sansara - 2Aage bhi chup hai, peeche bhi chup hai, chup hai srijanhara - 2

Hum bhi chup hain, tum bhi chup ho - 2Chup hai sakal sansara - 2Sarvanand, chup mein chup ho, chup mein kar didara - 2

سنڌي

سادھو چپ کا ہے سنسارا

سادھو چپ کا ہے سنسارا - ۲کیا کہوں کچھ کہ نہ سکت ہوں، ادبھت ہے اسرارا - ۲

دھرتی بھی چپ ہے، گگن بھی چپ ہے - ۲چپ ہے جل پریوارا - ۲پون-پاوک، سورج چپ ہے، چپ ہے چندر اور تارا - ۲

برہما بھی چپ ہے، وشنو بھی چپ ہے - ۲چپ ہے شنکر پیارا - ۲اگم بھی چپ ہے، نگم بھی چپ ہے، چپ ہے پران آدھارا - ۲

اندر چپ ہے، باہر چپ ہے - ۲چپ ہے یہ سنسارا - ۲آگے بھی چپ ہے، پیچھے بھی چپ ہے، چپ ہے سرجنہارا - ۲

ہم بھی چپ ہیں، تم بھی چپ ہو - ۲چپ ہے سکّل سنسارا - ۲سروانند، چپ میں چپ ہو، چپ میں کر دیدارا - ۲

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru