हिंदी
ओ मस्तों की महफ़िल में आके तो देखो
ओ मस्तों की महफ़िल में आके तो देखो - २
जरा खुदी को अपनी, मिटा के तो देखो - २
लहरें ही बन जाएंगी फिर किनारे - २
तूफां से ज़रा टकरा के तो देखो - २
बैठा हूँ दिल में तेरे ओ प्रेमी - २
ज़रा सर को अपने झुका के तो देखो - २
खुलेंगे भंडार आनंद के फिर - २
सतगुरु को अपना बना के तो देखो - २
उतरेगें नशे माया के सारे २
ज़रा गीत प्रभु के गा के तो देखो - २
Hinglish
O maston ki mehfil mein aake to dekho
O maston ki mehfil mein aake to dekho - 2
Zara khudi ko apni, mita ke to dekho - 2
Lehrain hi ban jaayengi fir kinaare - 2
Toofan se zara takra ke to dekho - 2
Baitha hoon dil mein tere o premee - 2
Zara sar ko apne jhuka ke to dekho - 2
Khulenge bhandar anand ke fir - 2
Satguru ko apna bana ke to dekho - 2
Utreinge nashe maya ke saare - 2
Zara geet prabhu ke gaa ke to dekho - 2
سنڌي
او مستوں کی محفل میں آکے تو دیکھو
او مستوں کی محفل میں آکے تو دیکھو - ۲
ذرا خودی کو اپنی مٹا کے تو دیکھو - ۲
لہریں ہی بن جائیں گی پھر کنارے - ۲
طوفان سے ذرا ٹکرا کے تو دیکھو - ۲
بیٹھا ہوں دل میں تیرے او پریمی - ۲
ذرا سر کو اپنے جھکا کے تو دیکھو - ۲
کھلیں گے بھنڈار انند کے پھر - ۲
ستگرو کو اپنا بنا کے تو دیکھو - ۲
اتریں گے نشے مایا کے سارے - ۲
ذرا گیت رب کے گا کے تو دیکھو - ۲
اردو
او مستوں کی محفل میں آکے تو دیکھو
او مستوں کی محفل میں آکے تو دیکھو - ۲
ذرا خودی کو اپنی مٹا کے تو دیکھو - ۲
لہریں ہی بن جائیں گی پھر کنارے - ۲
طوفان سے ذرا ٹکرا کے تو دیکھو - ۲
بیٹھا ہوں دل میں تیرے او پریمی - ۲
ذرا سر کو اپنے جھکا کے تو دیکھو - ۲
کھلیں گے بھنڈار انند کے پھر - ۲
ستگرو کو اپنا بنا کے تو دیکھو - ۲
اتریں گے نشے مایا کے سارے - ۲
ذرا گیت رب کے گا کے تو دیکھو - ۲
Lyrics as published on geetashyam.guru