हिंदी
मुझे मेरी मस्ती कहाँ लेके आई
मुझे मेरी मस्ती कहाँ लेके आई, जहाँ मेरे अपने सिवाय कुछ नहीं है - २लगा अब पता मुझको हस्ती का मेरे, सिवाय मेरे सारा जहाँ कुछ नहीं है- २
सभी में सभी से परे मैं ही मैं हूँ, सिवाय मेरे अपने कहाँ कुछ नहीं है - २न दुःख है न सुख है, नहीं शोक कुछ भी - २अजब है ये मस्ती, पिया कुछ नहीं है - २
ये सागर ये लहरें ये झाग और बुदबुदे, कल्पित हैं जल के सिवाय कुछ नहीं है - २अरे मैं हूँ आनंद, ये आनंद है मेरा - २है मस्ती ही मस्ती, पिया कुछ नहीं है - २
भरम ये द्वंद का मुझको हुआ था, मिटाया जो इसको ख़फ़ा कुछ नहीं है - २ये परदा वुई का, हटा के जो देखा - २सभी एक मैं हूँ, जुदा कुछ नहीं है - २
Hinglish
Mujhe meri masti kahaan leke aayi
Mujhe meri masti kahan leke aayi, jahan mere apne sivay kuch nahi hai - 2Laga ab pata mujhko hasti ka mere, sivay mere saara jahan kuch nahi hai - 2
Sabhi mein sabhi se pare main hi main hoon, sivay mere apne kahan kuch nahi hai - 2Na dukh hai na sukh hai, nahin shok kuch bhi - 2Ajab hai ye masti, piya kuch nahi hai - 2
Ye saagar ye lehrain ye jhaag aur budbude, kalpit hain jal ke sivay kuch nahi hai - 2Arey main hoon aanand, ye aanand hai mera - 2Hai masti hi masti, piya kuch nahi hai - 2
Bharam ye dvand ka mujhko hua tha, mitaya jo isko khafa kuch nahi hai - 2Ye parda vuyi ka, hata ke jo dekha - 2Sabhi ek main hoon, juda kuch nahi hai - 2
سنڌي
مجھے میری مستی کہاں لے کے آئی، جہاں میرے اپنے کے سوا کچھ نہیں ہے - ٢
مجھے میری مستی کہاں لے کے آئی، جہاں میرے اپنے سوا کچھ نہیں ہےلگا اب پتا مجھکو ہستی کا میرے، سواۓ میرے سارا جہاں کچھ نہیں ہے
سبھی میں سبھی سے پرے میں ہی میں ہوںسواۓ میرے اپنے کہاں کچھ نہیں ہے
نہ دکھ ہے نہ سکھ ہے، نہیں شوق کچھ بھیعجب ہے یہ مستی، پیا کچھ نہیں ہے
یہ ساگر یہ لہریں یہ جھاگ اور بلبلے، کَلپت ہیں جل کے سوا کچھ نہیں ہےارے میں ہوں آنند، یہ آنند ہے میرا
ہے مستی ہی مستی، پیا کچھ نہیں ہےبھرم یہ دوند کا مجھکو ہوا تھا، مٹایا جو اسکو خفا کچھ نہیں ہے
یہ پردہ دوی کا، ہٹا کے جو دیکھاسبھی ایک میں ہوں، جدا کچھ نہیں ہیں
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru