हिंदी
कुदरत ने सनम तुमको, क्या शोख अदा दी है
कुदरत ने सनम तुमको, क्या शोख अदा दी है - २प्यारे सतगुरु तुमने, भर-भर के पिला दी है - २
१.अंदाज़ तेरे जैसा, मिलता है कहाँ सबकोतुझे देख के जान मेरी, मैंने मान लिया रब को - २तू जिए हज़ारों साल, यही रब से दुआ की है - २
२.साँसों में तुझे अपने, कुछ ऐसे छुपा तूं मैंमुझे तुमसे मोहब्बत है, दुनिया को बता दूँ मैं - २मौसम ने मेरे हमदम, दोनों को दुआ दी है - २
३.फूलों से सितारों से, तेरी राहें सजा दूंगातेरी कुरबानी का, मैं सदका उतारूंगा - २चूमूं मैं कदम तेरे, यहीं दिल ने सदा दी है - २
४.तकदीरें बदलने का, अंदाज़ निराला हैवाणी की चाबी से, खोला ज्ञान का ताला है - २ये बात हमें उनकी, नज़रों ने बता दी है - २
Hinglish
Kudrat ne sanam tumko, kya shokh ada di hai - 2
Kudrat ne sanam tumko, kya shokh ada di hai - 2Pyaare Satguru tumne, bhar-bhar ke pila di hai - 2
1.Andaaz tere jaisa, milta hai kahan sabkoTujhe dekh ke jaan meri, maine maan liya Rab ko - 2Tu jiye hazaron saal, yahi Rab se dua ki hai - 2
2.Saanson mein tujhe apne, kuch aise chhupa tu mainMujhe tumse mohabbat hai, duniya ko bata doon main - 2Mausam ne mere humdum, dono ko dua di hai - 2
3.Phoolon se sitaron se, teri raahen saja doongaTeri qurbani ka, main sadqa utaarunga - 2Choomoon main kadam tere, yahi dil ne sada di hai - 2
4.Taqdeeren badalne ka, andaaz nirala haiVani ki chaabi se, khola gyaan ka taala hai - 2Yeh baat humein unki, nazron ne bata di hai - 2
سنڌي
قدرت نے صنم تمکو، کیا شوخ ادا دی ہے - ٢
قدرت نے صنم تمکو، کیا شوخ ادا دی ہے - ٢پیارے ستگرو تم نے، بھر بھر کے پلا دی ہے - ٢
١.انداز تیرے جیسا، ملتا ہے کہاں سب کوتجھے دیکھ کے جان میری، میں نے مان لیا رب کو - ٢تو جیے ہزاروں سال، یہی رب سے دعا کی ہے - ٢
٢.سانسوں میں تجھے اپنے، کچھ ایسے چھپا توں میںمجھے تم سے محبت ہے، دنیا کو بتا دوں میں - ٢موسم نے میرے ہم دم، دونوں کو دعا دی ہے - ٢
٣.پھولوں سے ستاروں سے، تیری راہیں سجا دوں گاتیری قربانی کا، میں صدقہ اتاروں گا - ٢چوموں میں قدم تیرے، یہیں دل نے صدا دی ہے - ٢
٤.تقدیریں بدلنے کا، انداز نرالا ہےوانی کی چابی سے، کھولا گیان کا تالہ ہے - ٢یہ بات ہمیں ان کی، نظروں نے بتا دی ہے - ٢
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru