हिंदी
जो तूं है सो मैं हूँ, जो मैं हूँ सो तूं है
जो तूं है सो मैं हूँ, जो मैं हूँ सो तूं है - २न कुछ आरजू है, न कुछ जुस्तजू है - २न दुःख है न सुख है, नहीं शोक कुछ भी - २
बसा राम मुझ में, और मैं राम में हूँ - २न इक है न दो है, सदा मैं ही मैं हूँ - २
उठा जब कि परदा, ये माया का सारा - २किया ग़म खुशी ने, है मुझसे किनारा - २
जुबां को ना ताकत, ना मन को रसाईमुझे मिल गई है मेरी बादशाही - २
मिला जब गुरु का, ये दिल को इशारामिला मौत से भी मुझे छुटकारा - २
Hinglish
Jo tu hai so main hoon, jo main hoon so tu hai
Jo tu hai so main hoon, jo main hoon so tu hai - 2Na kuchh aarzu hai, na kuchh justaju hai - 2Na dukh hai na sukh hai, nahin shok kuchh bhi - 2
Basa Ram mujh mein, aur main Ram mein hoon - 2Na ik hai na do hai, sada main hi main hoon - 2
Utha jab ki parda, ye maya ka saara - 2Kiya gham khushi ne, hai mujhse kinaara - 2
Zubaan ko na taqat, na man ko rasaiMujhe mil gayi hai meri badshahi - 2
Mila jab Guru ka, ye dil ko ishaaraMila maut se bhi mujhe chutkaara - 2
سنڌي
جو تو ہے سو میں ہوں، جو میں ہوں سو تو ہ
جو تو ہے سو میں ہوں، جو میں ہوں سو تو ہے - ۲نہ کچھ آرزو ہے، نہ کچھ جستجو ہے - ۲نہ دکھ ہے نہ سکھ ہے، نہیں شوق کچھ بھی - ۲
۱. بسا رام مجھ میں، اور میں رام میں ہوں - ۲نہ ایک ہے نہ دو ہے، سدا میں ہی میں ہوں - ۲
۲. اٹھا جب کہ پردہ، یہ مایا کا سارا - ۲کیا غم خوشی نے، ہے مجھ سے کنارہ - ۲
۳. زبان کو نہ طاقت، نہ من کو رسائیمجھے مل گئی ہے میری بادشاہی - ۲
۴. ملا جب گرو کا، یہ دل کو اشارہملا موت سے بھی مجھے چھٹکارا - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru