हिंदी
एक से अनेक हर जगह उसका नज़ारा है
एक से अनेकहर जगह उसका नज़ारा हैवही तो एक सहारा है
फूल में जैसे खुशबू समाई हैवो सब में है समायादिल की धड़कन मेंवो गूंजता हर पलवो नस-नस में समायाभूल जाते हैंकितने पास वो हमारे है
साथ है अपनेवो सामने अपनेवो है तो हम नहीं हैंढूंढना छोड़ोदुनिया के मेले मेंवो है तो हम नहीं हैंझांक लो अंदरउसने आज भी पुकारा है
ये एक पहेली हैगुरु-मुख से जानी हैसब मैं हूँ सब मुझ में हैबूंद सागर हैसागर ही बूंद हैबूंदों से सागर बना हैसागर बूंद हैसागर बूंद में समाया है
Hinglish
Ek se anek Har jagah uska nazara hai
Ek se anekHar jagah uska nazara haiWohi to ek sahara hai
Phool mein jaise khushboo samaayi haiWoh sab mein hai samaayaDil ki dhadkan meinWoh goonjta har palWoh nas-nas mein samaayaBhool jaate hainKitne paas woh humare hai
Saath hai apneWoh saamne apneWoh hai to hum nahi hainDhoondhna chhodoDuniya ke mele meinWoh hai to hum nahi hainJhaank lo andarUsne aaj bhi pukaara hai
Yeh ek paheli haiGuru-mukh se jaani haiSab mein hoon sab mujh mein haiBoond saagar haiSaagar hi boond haiBoondon se saagar bana haiSaagar boond haiSaagar boond mein samaaya hai
سنڌي
ایک سے انیک ہر جگہ اس کا نظارہ ہے
ایک سے انیکہر جگہ اس کا نظارہ ہےوہی تو ایک سہارا ہے
پھول میں جیسے خوشبو سمائی ہےوہ سب میں ہے سمایادل کی دھڑکن میںوہ گونجتا ہر پلوہ نس نس میں سمایابھول جاتے ہیںکتنے پاس وہ ہمارے ہے
ساتھ ہے اپنےوہ سامنے اپنےوہ ہے تو ہم نہیں ہیںڈھونڈنا چھوڑودنیا کے میلے میںوہ ہے تو ہم نہیں ہیںجھانک لو اندراس نے آج بھی پکارا ہے
یہ ایک پہیلی ہےگرو مُکھ سے جانی ہےسب میں ہوں سب مجھ میں ہےبوند ساگر ہےساگر ہی بوند ہےبوندوں سے ساگر بنا ہےساگر بوند ہےساگر بوند میں سمایا ہے
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru