हिंदी
एक लहर उठी है अंदर से
एक लहर उठी है अंदर से, हुई बेखबरी है खबर से - २बस मौज ही है, आनंद ही है - २रस छलक पड़ा है गगन से….. - २
आशिक अपने ही पर होकर, अपने को दूजा पाकर - २अपने पीछे दौड़ा, अपने पीछे भागा,कैसी मौज मची है मुझ से - २
कभी गम के कुएं में गिरकर, डूबा ऐसा जाके उलझ कर - २कुछ ना आया नज़र, कुछ ना पाया डगर,रोया खूब मैं अपने भरम से - २
मत पूछो दिल की उड़ानें, जैसे अपनी ही हों फ़िज़ाएं - २इन बहारों से परे, इन सितारों से परे,कम नाच नहीं है बंदर से - २
गंगा किनारे पे लगाके आसन, किए खूब बड़े ही भाषण - २सब ब्रह्म ही है, मैं ब्रह्म ही हूँ,ऐसी लहर चलाई लगन से - २
बुत देव के आगे धरकर, खूब शोर मचाया गिरकर - २खूब नाद बजे, खूब घंटे बजे,जागे पत्थर भी स्वप्न से - २
रस स्वयं का अब पीता हूँ, खुद ही में खुद रहता हूँ - २जैसे लागी है लगन, जैसे हुआ मैं मगन,मिला गले हूँ खुद ही मैं खुद से - २
Hinglish
Ek lehar uthi hai andar se
Ek lehar uthi hai andar se, Hui bekhabri hai khabar se - 2Bas mauj hi hai, Anand hi hai - 2Ras chhalak pada hai gagan se….. - 2
Aashiq apne hi par hokar, Apne ko doosra paakar - 2Apne peeche dauda, Apne peeche bhaaga,Kaisi mauj machi hai mujh se - 2
Kabhi gham ke kuen mein girkar, Dooba aisa jaake ulajh kar - 2Kuch na aaya nazar, Kuch na paaya dagar,Roya khoob main apne bharam se - 2
Mat poocho dil ki udaanein, Jaise apni hi hon fizaayen - 2In baharon se pare, In sitaron se pare,Kam naach nahin hai bandar se - 2
Ganga kinare pe laga ke aasan, Kiye khoob bade hi bhaashan - 2Sab Brahm hi hai, Main Brahm hi hoon,Aisi lehar chalaayi lagan se - 2
But dev ke aage dharakar, Khoob shor machaya girkar - 2Khoob naad baje, Khoob ghante baje,Jaage patthar bhi swapn se - 2
Ras swayam ka ab peeta hoon, Khud hi mein khud rehta hoon - 2Jaise lagi hai lagan, Jaise hua main magan,Mila gale hoon khud hi mein khud se - 2
سنڌي
ایک لہر اٹھی ہے اندر سے
ایک لہر اٹھی ہے اندر سے، ہوئی بےخبری ہے خبر سے - ۲بس موج ہی ہے، آنند ہی ہے - ۲رس چھلک پڑا ہے گگن سے….. - ۲
عاشق اپنے ہی پر ہوکر، اپنے کو دوسرا پاکر - ۲اپنے پیچھے دوڑا، اپنے پیچھے بھاگا،کیسی موج مچی ہے مجھ سے - ۲
کبھی غم کے کنویں میں گر کر، ڈوبا ایسا جاکے الجھ کر - ۲کچھ نہ آیا نظر، کچھ نہ پایا ڈگر،رویا خوب میں اپنے بھرم سے - ۲
مت پوچھو دل کی اڑانیں، جیسے اپنی ہی ہوں فضائیں - ۲ان بہاروں سے پرے، ان ستاروں سے پرے،کم ناچ نہیں ہے بندر سے - ۲
گنگا کنارے پہ لگا کے آسن، کیے خوب بڑے ہی بھاشن - ۲سب برہم ہی ہے، میں برہم ہی ہوں،ایسی لہر چلائی لگن سے - ۲
بت دیو کے آگے رکھ کر، خوب شور مچایا گر کر - ۲خوب ناد بجے، خوب گھنٹے بجے،جاگے پتھر بھی سپنے سے - ۲
رس خود کا اب پیتا ہوں، خود ہی میں خود رہتا ہوں - ۲جیسے لگی ہے لگن، جیسے ہوا میں مگن،ملا گلے ہوں خود ہی میں خود سے - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru