हिंदी
अरे प्रेमियों तुम खुशियाँ मनाओ
अरे प्रेमियों तुम खुशियाँ मनाओ, कि घर पे हमारे गुरु हैं (दादा जी) पधारे - २अरे प्रेमियों तुम झूमो नाचो गाओ, कि मीरा भगवान भी साथ आ गए हैं - २
सुंदर छवि है मोहनी मूरतियाँ, पेशानी पे नूरे-इलाही - २दीदार जिनका जन्नत से प्यारा, चाँद से मुखड़े पे सूरज की लाली - २आज हमारे नसीब हैं जागे, कि दिलबर दिल के क़रीब आ गए हैं - २
निगाहों में जिनके समता का काजल, निश दिन बरसे करुणा के बादल - २हाथों में जिनके गदा ज्ञान की है, मन के वेग को पल में हैं रोकते - २चक्र सुदर्शन से सबके मन के काँटे को मोड़ने आ गए हैं - २
आदर्श जिनका सब से है न्यारा, रहते जग में हैं जग से न्यारे - २सब के दिलों में रहते हैं दिलबर, सब के मीत हैं नैनों के तारे - २जादू भरी हैं इनकी निगाहें, निगाहों से नूर बरसाने आ गए हैं - २
तमन्ना थी दिल की हरिद्वार जाऊँ, गंगा खुद चल कर आ गई है - २तीर्थों पे चलकर क्यों कर जाऊँ, तीर्थराज खुद आ कर पधारे - २कर दो समर्पण तन-मन-धन अर्पण, योग-युक्त हमें बनाने आ गए हैं - २
Hinglish
Are premiyon tum khushiyaan manao
Are premiyon tum khushiyaan manao, ke ghar pe hamare guru hain (Dadaji) padhare - 2Are premiyon tum jhumo, nacho, gao, ke Meera Bhagwan bhi saath aa gaye hain - 2
Sundar chhabi hai mohni muratiyaan, peshaani pe noor-e-ilahi - 2Deedar jinka jannat se pyaara, chaand se mukhde pe suraj ki laali - 2Aaj hamare naseeb hain jaage, ke dilbar dil ke qareeb aa gaye hain - 2
Nigahon mein jinke samta ka kajal, nish din barse karuna ke baadal - 2Haathon mein jinke gada gyaan ki hai, man ke veg ko pal mein hain rokate - 2Chakra sudarshan se sabke man ke, kaate ko modne aa gaye hain - 2
Aadarsh jinka sab se hai nyara, rahte jag mein hain jag se nyare - 2Sab ke dilon mein rahte hain dilbar, sab ke meet hain naino ke taare - 2Jadu bhari hain inki nigahen, nigahon se noor barsaane aa gaye hain - 2
Tamanna thi dil ki Haridwar jaoon, Ganga khud chal kar aa gayi hai - 2Tirthon pe chal kar kyun kar jaoon, Tirthraj khud aa kar padhare - 2Kar do samarpan tan-man-dhan arpan, yog-yukt hume banane aa gaye hain - 2
سنڌي
اے پریمیوں، تم خوشیاں مناؤ
یں (دادا جی) پدھارے - ٢ارے پریمیو تم جھومو ناچو گاؤ، کہ میرا بھگوان بھی ساتھ آ گئے ہیں - ٢
سندر چھبی ہے موہنی مورتیاں، پیشانی پہ نور الہی - ٢دیدار جن کا جنت سے پیارا، چاند سے مکھڑے پہ سورج کی لالی - ٢آج ہمارے نصیب ہیں جاگے، کہ دلبر دل کے قریب آ گئے ہیں - ٢
نگاہوں میں جن کے سمتا کا کاجل، نش دن برسے کرونا کے بادل - ٢ہاتھوں میں جن کے گدا گیان کی ہے، من کے ویگ کو پل میں ہیں روک تے - ٢چکر سدرشن سے سب کے من کے کانٹے کو موڑنے آ گئے ہیں - ٢
٣.آدرش جن کا سب سے ہے نیارا، رہتے جگ میں ہیں جگ سے نیارے - ٢سب کے دلوں میں رہتے ہیں دلبر، سب کے میت ہیں نینوں کے تارے - ٢جادو بھری ہیں ان کی نگاہیں، نگاہوں سے نور برسنے آ گئے ہیں - ٢
تمنا تھی دل کی ہریدوار جاؤں، گنگا خود چل کر آ گئی ہے - ٢تیرتھوں پہ چل کر کیوں کر جاؤں، تیرتھ راج خود آ کر پدھارے - ٢کر دو سمرپن تن من دھن ارپن، یوگ یُکت ہمیں بنانے آ گئے ہیں - ٢
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru