हिंदी
ऐसी निगाह बना दे
ऐसी निगाह बना दे - २तुझे हर जगह में पाऊं - २पल भर भी तूं ना बिसरे - २गुरु गीत तेरे गाऊं - २
तेरे नाम का ढिंढोरा, सारे जग ने सुन लिया है - २कोई काँटे ले गया है, मैंने फूल चुन लिए हैं - २इस बाग से बिछड़ कर - २बाहर कहीं ना जाऊं - २
जो बोल मुख से निकले, निकले तेरा तराना - २मैं समझूं या तूं समझे, समझे ना ये ज़माना - २मुझे जग से क्या है लेना - २गुरु तुझको मैं रिझाऊं - २
तेरे प्रेम की नज़र ने, मेरी ज़िंदगी को सींचा - २तेरे नाम का प्याला, रहूं रात-दिन में पीता - २तन-मन व धन है तेरा - २कहीं ये ना भूल जाऊं - २
Hinglish
Aisi nigaah bana de
Aisi nigaah bana de - 2Tujhe har jagah mein paaun - 2Pal bhar bhi tu na bisre - 2Guru geet tere gaaun - 2
Tere naam ka dindhora, saare jag ne sun liya hai - 2Koi kaante le gaya hai, maine phool chun liye hai - 2Is baag se bichhad kar - 2Bahar kahin na jaaun - 2
Jo bol mukh se nikle, nikle tera taraana - 2Main samjhe ya tu samjhe, samjhe na ye zamaana - 2Mujhe jag se kya hai lena - 2Guru tujhko main rijhaun - 2
Tere prem ki nazar ne, meri zindagi ko seencha - 2Tere naam ka pyala, rahun raat-din main peeta - 2Tan-man wa dhan hai tera - 2Kahin ye na bhool jaaun - 2
سنڌي
ایسی نگاہ بنا دے
ایسی نگاہ بنا دے - ۲تجھے ہر جگہ میں پاؤں - ۲پل بھر بھی تُو نہ وسرے - ۲گرو گیت تیرے گاؤں - ۲
تیرے نام کا ڈھنڈورا، سارے جگ نے سن لیا ہے - ۲کوئی کانٹے لے گیا ہے، میں نے پھول چن لیے ہیں - ۲اس باغ سے بچھڑ کر - ۲باہر کہیں نہ جاؤں - ۲
جو بول مُکھ سے نکلے، نکلے تیرا ترانہ - ۲میں سمجھوں یا تُو سمجھے، سمجھے نہ یہ زمانہ - ۲مجھے جگ سے کیا ہے لینا - ۲گرو تجھ کو میں رجھاؤں - ۲
تیرے پریم کی نظر نے، میری زندگی کو سینچا - ۲تیرے نام کا پیالا، رہوں رات دن میں پیتا - ۲تن من و دھن ہے تیرا - ۲کہیں یہ نہ بھول جاؤں - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru