हिंदी
ऐ दिलों के राजा
ऐ दिलों के राजा, बहारों के मालिकतेरा मुस्कुराना ग़ज़ब हो गया - २
तेरे होठों पर है ज्ञान की मुरलियाइस मुरली से बूझे आत्मा की पहेलिया - २वो नाज़ुक लबों पे महोब्बत की बातेंसभी को सुनाना ग़ज़ब हो गया - २
फ़िज़ाओं में ठंडक, घटा पर है छाईतेरी हम पे सतगुरु बड़ी मेहरबानी - २हर एक पेंच में सैंकड़ों हैं अदाएंतेरी अदाओं ने मारा, घायल हो गया - २
तेरी नूरानी नज़रों ने क़यामत है ढाईगवाही देती है सारी खुदाई - २पीने पिलाने में तूं माहिर है सतगुरुतेरा भर-भर पिलाना ग़ज़ब हो गया - २
Hinglish
Ae Dilon ke Raja
Ae Dilon ke Raja, Baharon ke MalikTera muskurana gazab ho gaya - 2
Tere honthon par hai gyaan ki murliyaIs murli se boojhe aatma ki paheliya - 2Woh nazuk labon pe mohabbat ki baateinSabhi ko sunana gazab ho gaya - 2
Fizaaon mein thandak, ghata par hai chhayiTeri hum pe Satguru badi mehrbani - 2Har ek pech mein saukron hain adaayeinTeri adaon ne maara, ghayal ho gaya - 2
Teri noorani nazron ne qayamat hai dhaayiGawahi deti hai saari khudai - 2Peene pilane mein tu maahir hai SatguruTera bhar bhar pilana gazab ho gaya - 2
سنڌي
اے دلوں کے راجا، بہاروں کے مالک
اے دلوں کے راجا، بہاروں کے مالکتیرا مسکرانا غضب ہو گیا - ۲
تیرے ہونٹوں پر ہے علم کی مُرلیااس مُرلی سے بوجھے روح کی پہیلیا - ۲وہ نازک لبوں پہ محبت کی باتیںسبھی کو سنانا غضب ہو گیا - ۲
فضاؤں میں ٹھنڈک، گھٹا پر ہے چھائیتیری ہم پہ ستگرو بڑی مہربانی - ۲ہر ایک پیچ میں سینکڑوں ہیں ادائیںتیری اداؤں نے مارا، گھائل ہو گیا - ۲
تیری نورانی نظروں نے قیامت ہے ڈھائیگواہی دیتی ہے ساری خدائی - ۲پینے پلانے میں تُو ماہر ہے ستگروتیرا بھر بھر پلانا غضب ہو گیا - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru