Skip to content
ऐक्यम्

आंखें खुली हों भजन

Aankhein Khuli Ho Bhajan

The source has the lyrics of this bhajan but no recording yet.

हिंदी

आंखें खुली हों या हो बंद

आंखें खुली हों या हो बंद, दीदार गुरु का होता है - २कैसे करें जुबां ये बयां कि, प्यार गुरु का क्या होता है,प्रेम अनमोल है ये प्रेम अनमोल - २

प्यार में सतगुरु तुम्हारे, जीना सीखे हैं हम - २प्यार में सतगुरु तुम्हारे, मरना सीखे हैं हम - २तेरे प्यार में खोए हुए, दोनों जहां हमने पा लिया - २सत्य की राहों पे चलते हुए, मंज़िल को हमने पा लिया - २तेरे प्यार का जो जाम पिया, प्रेम अनमोल है ये - २हम बेखुदी में रहते हैं।

प्यार है तेरा या जादू, बस ये चल जाता है - २ना-ना करते हुए ये दिल-जान, तुमसे मिल जाता है - २जन्मों से बिछड़े माधव, तुमको हमने है पा लिया - २सोई हुई तकदीर जागी, तुमसा जो रहनुमा मिला - २तेरा नाम दिल पे था लिखा, प्रेम अनमोल है ये - २इकरार इसलिए होता है।

Hinglish

Aankhein khuli hon ya ho band

Aankhein khuli hon ya ho band, deedar guru ka hota hai - 2Kaise karein zubaan ye bayan ki, pyaar guru ka kya hota hai,Prem anmol hai ye prem anmol - 2

Pyaar mein satguru tumhare, jeena seekhe hain hum - 2Pyaar mein satguru tumhare, marna seekhe hain hum - 2Tere pyaar mein khoye hue, dono jahan humne paa liya - 2Satya ki raahon pe chalte hue, manzil ko humne paa liya - 2Tere pyaar ka jo jaam piya, prem anmol hai ye - 2Hum bekhudi mein rehte hain.

Pyaar hai tera ya jaadu, bas ye chal jaata hai - 2Na-na karte hue ye dil-jaan, tumse mil jaata hai - 2Janmo se bichde Madhav, tumko humne hai paa liya - 2Soi hui taqdeer jaagi, tumsa jo rahnuma mila - 2Tera naam dil pe tha likha, prem anmol hai ye - 2Ikraar isliye hota hai.

سنڌي

آنکھیں کھلی ہوں یا بند

آنکھیں کھلی ہوں یا ہو بند، دیدار گرو کا ہوتا ہے - ۲کیسے کریں زباں یہ بیان کہ، پیار گرو کا کیا ہوتا ہے،پریم انمول ہے یہ پریم انمول - ۲

۱. پیار میں ستگرو تمہارے، جینا سیکھے ہیں ہم - ۲پیار میں ستگرو تمہارے، مرنا سیکھے ہیں ہم - ۲تیرے پیار میں کھوئے ہوئے، دونوں جہاں ہم نے پا لیا - ۲سچائی کی راہوں پہ چلتے ہوئے، منزل کو ہم نے پا لیا - ۲تیرے پیار کا جو جام پیا، پریم انمول ہے یہ - ۲ہم بے خودی میں رہتے ہیں۔

۲. پیار ہے تیرا یا جادو، بس یہ چل جاتا ہے - ۲نہ نہ کرتے ہوئے یہ دل جان، تم سے مل جاتا ہے - ۲جنموں سے بچھڑے مادھو، تم کو ہم نے ہے پا لیا - ۲سوئی ہوئی تقدیر جاگی، تمسا جو رہنماء ملا - ۲تیرا نام دل پہ تھا لکھا، پریم انمول ہے یہ - ۲اقرار اس لئے ہوتا ہے۔

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru